شمالی بھارت

گیان واپی مسجد وضو خانہ کا سروےجج سماعت سے علیحدہ

الٰہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس منیش کمار نگم نے چہارشنبہ کے دن اس درخواست کی سماعت سے خود کو الگ کرلیا۔

پریاگ راج: الٰہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس منیش کمار نگم نے چہارشنبہ کے دن اس درخواست کی سماعت سے خود کو الگ کرلیا

متعلقہ خبریں
40وکلاء کے خلاف ”جھوٹا کیس“ درج کرنے پر پولیس عہدیدار معطل
مختار انصاری کو 30 سال پرانے کیس میں عمرقید کی سزا
اب گیان واپی مسجدکے وضوخانہ کے سروے کا مطالبہ
گیان واپی سروے رپورٹ فریقین کو دی جائے گی
مختار انصاری کو جیل میں قتل کردینے کا اندیشہ

جس میں گیان واپی مسجد کامپلکس کے اندر وضوخانہ علاقہ کا شیولنگ کو چھوڑکر آثارِ قدیمہ سروے کا حکم دینے سے وارانسی کی ضلع عدالت کے انکار کو چیلنج کیا گیا۔

عدالت نے کہا کہ معاملہ چیف جسٹس کے پاس جائے گا جو کسی اور جج کو اس کی سماعت سونپیں گے۔ اگلی تاریخ سماعت 31 جنوری مقرر ہوئی۔ درخواست ِ نظرثانی راکھی سنگھ نے داخل کی تھی۔

a3w
a3w