جرائم و حادثات
عشق میں ناکامی، انٹر طالبہ کی خودکشی
عشق میں ناکامی پر انٹرمیڈٹ کی طالبہ نے دل برداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔

حیدرآباد: عشق میں ناکامی پر انٹرمیڈٹ کی طالبہ نے دل برداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔
پولیس نے بتایا کہ سکندرآباد کی 17 سالہ انٹرمیڈیٹ سال دوم کی طالبہ نے آج اپنے بیڈ روم میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔
تکا رام گیٹ پولیس مصروفِ تحقیقات ہے۔