جرائم و حادثاتحیدرآباد
حیدرآباد میں جعلی ڈنٹسٹ گرفتار
ایک46 سالہ شخص کو جواپنے آپ کو ڈنٹسٹ ظاہر کرتا تھا اور یہاں گزشتہ 14 سال سے غیر قانونی کلینک چلا رہا تھا،گرفتار کرلیا گیا ہے۔
حیدرآباد (پی ٹی آئی) ایک46 سالہ شخص کو جواپنے آپ کو ڈنٹسٹ ظاہر کرتا تھا اور یہاں گزشتہ 14 سال سے غیر قانونی کلینک چلا رہا تھا،گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس نے آج یہ بات بتائی اور کہا کہ ملزم نے صرف انٹر میڈیٹ تک تعلیم حاصل کی تھی اور معائنہ کے دوران بی ڈی ایس کی ڈگری کے بغیرڈنٹل کلینک چلاتا ہوا پایا گیا۔
ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ یہ باوثوق اطلاع ملنے پر یہ قدیم نریڈ میٹ علاقہ میں متعلقہ محکمہ سے اجازت حاصل کئے بغیر ایک کلینک چلایا جارہا ہے،24مارچ کو معائنہ کیا گی