کرناٹک

کرناٹک میں وین اور ٹرک کے تصادم میں پانچ افراد ہلاک

کرناٹک کے کالابوراگی ضلع میں نیلوگی کراس کے قریب جمعہ کی علی الصبح ایک وین کے ایک کھڑے ٹرک سے ٹکرانے سے پانچ افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہوگئے۔

کالبرگی: کرناٹک کے کالابوراگی ضلع میں نیلوگی کراس کے قریب جمعہ کی علی الصبح ایک وین کے ایک کھڑے ٹرک سے ٹکرانے سے پانچ افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
بیدر میں مساجد کے اطراف بھیسیا بازوں کے خاتمے کی مہم، کمیونٹی کی مثبت پہل
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
حضرت شیخ شاہ افضل الدین جنیدی سراج باباامیرکبیرالسادۃ الجنیدیہ الحسینیہ(فی الھند) مقرر
ہبالی فساد کیس واپس لینے کی مدافعت: وزیر داخلہ کرناٹک
کمیشن نے چامراج نگر سیٹ پر دیا دوبارہ پولنگ کا حکم


پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ صبح ساڑھے تین بجے کے قریب پیش آیا۔ تمام مرنے والے باگل کوٹ ضلع کے رہنے والے ہیں۔ زخمیوں کو علاج کے لیے کالبرگی اسپتال لے جایا گیا ہے۔


کالبرگی کے پولیس سپرنٹنڈنٹ اے سری نواسولو نے جائے حادثہ کا دورہ کیا اور ابتدائی تحقیقات کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔