تلنگانہ
تلنگانہ کے محکمہ آبپاشی کے سابق انجینئران چیف مرلی دھرراو زیرحراست
حیدرآباد،کریم نگر، ظہیرآباد کے بشمول دیگر مقامات پر مرلی دھر راو کے رشتہ داروں،دوستوں کے مکانات کی تلاشی لی گئی۔
حیدرآباد: تلنگانہ کے محکمہ آبپاشی کے سابق انجینئران چیف مرلی دھرراو کو اے سی بی نے حراست میں لے لیا۔
آمدنی سے زائد اثاثہ جات رکھنے کے معاملہ میں اے سی بی کے عہدیداروں نے معاملہ درج کیاتھا۔
حیدرآباد،کریم نگر، ظہیرآباد کے بشمول دیگر مقامات پر مرلی دھر راو کے رشتہ داروں،دوستوں کے مکانات کی تلاشی لی گئی۔