مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے، 8 فروری کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 8 فروری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 8 فروری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1238۔ منگلولوں نے ولادیمیر نامی روسی شہر کو نذر آتش کیا۔

1587۔ میری اسٹوارٹ کو جو1560 تک اسکاٹ لینڈکی ملکہ تھیں 44 سال کی عمر میں موت کی نیند سلادیا گیا۔

1693۔ امریکی ریاست ورجینیا میں کالج آف ولیم اینڈ میری کا قیام عمل میں آیا تھا۔ یہ دوسرا سب سے قدیم کالج تھا۔

1705۔ اورنگ زیب اپنی آخری فوجی مہم پر نکلا۔

1725۔ کیتھرین روس کے عظیم امپائر بنے تھے۔

1785۔ وارین ہسٹنگ نے ہندوستان چھوڑ دیا، وہ ہندوستان میں برطانوی حکومت کے پہلے گورنر تھے۔

1801۔ پادری جارج ڈانا بریڈمین ہندوستان آئے تھے۔ ان کا انتقال 1831 میں ہوا تھا۔

1848۔ ڈنمارک کے مشہور مصنف ڈینش لوتھرن کی پیدائش ہوئی تھی۔ان کا انتقال 6 مئی 1931 کو ہوا تھا۔

1872۔ ہندستان کے وائسرائے رہے لارڈ مایو کا انڈومان جزیرے میں شیر علی نامی ایک قیدی نے قتل کردیا۔

1897۔ ڈاکٹر ذاکر حسین کی پیدائش حیدرآباد میں ہوئی تھی، وہ مئی 1967 میں ہندوستان کے تیسرے صدر جمہوریہ منتخب ہوئے تھے۔

1904۔ جاپانی فوج نے مشرقی چین کے ارتھر بندرگاہ پر کھڑے روسی بیڑے پر اچانک حملہ کردیا تھا اس کے بعد دونوں ملکوں کے مابین جنگ شروع ہوگئی تھی۔

1905۔ ہیتی اور اس کے آس پاس جزائرپر آئے زبردست گردابی طوفان سے دس ہزار لوگوں کی موت ہوگئی۔

1909۔ یوروپی ملک فرانس اورجرمنی کے درمیان مراقش معاہدہ پر دستخط کئے گئے۔

1909۔ فرانس اور جرمنی کے درمیان مراقش کے معاملے پر سمجھوتہ ہوا۔

1916۔ فرانسیسی کروزرایڈمیرل چارنر پر سیریا کے ساحل پر حملہ ہوا جس میں 874 مسافروں کی موت ہوئی۔

1918۔ امریکی مہم جو فوج کا ویکلی اخبار دی اسٹارس اینڈ اسٹرائپس‘ امریکہ سے شائع ہونا شروع ہوا تھا۔

1924۔ امریکہ کے سرکاری جیل میں پہلی بار گیس چیمبر کا استعمال کیا تھا۔

1925۔ مشہورامریکی فلم اداکار جیک لیمن کی پیدائش ہوئی تھی۔

1926۔ والٹ ڈزنی اسٹوڈیو کا قیام عمل میں آیا تھا۔

1928۔ امریکہ میں ڈاؤسن کی ایک کوئلہ کان میں 120 فوجیوں کی موت ہوئی۔

1931۔ امریکی فلم اداکار جیمس ڈین کی پیدائش ہوئی تھی۔

1943۔ نیتاجی شبھاس چندر بوس جرمنی سے جاپان کے لئے کشتی پر سوار ہوکر روانہ ہوئے تھے۔

1960۔ امریکی کانگریس کے تفتیش کاروں نے ریڈیو اینڈ ریکارڈ انڈسٹریز پر پایولا کے اثرات کا پتہ لگانا شروع کیا تھا۔

1969۔ سٹرڈے ایوننگ پوسٹ‘ کا آخری شمارہ کو نکلا تھا۔ اس کا آغاز 1821 میں ہوا تھا۔

1963۔ عراقی وزیر اعظم عبدالکریم قاسم کو جو 63۔1958 تک وزیر اعظم رہے تھے، بغداد میں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ان کی عمر اس وقت 48 سال تھی۔

1969۔ جمبو جیٹ طیارہ 747کا پہلا تجرباتی پرواز ہوا تھا۔

1971۔ جنوبی ویتنام کی فوج ویتنام میں داخل ہوئی۔

1971۔ مجاہد آزادی اور ماہر تعلیم کنہیا لال منک لال منشی کی پیدائش ہوئی تھی۔

1971۔ عظیم مصنف کے منشی کا ممبئی میں انتقال ہوا۔

1973۔ واٹر گیٹ اسکنڈل کی تفتیش کے لئے سینیٹ کے سات ممبروں کو نامزد کیا گیا۔

1974۔ امریکی خلائی اسٹیشن اسکائی لیب‘ ٹوٹ کر زمین پر آگرا۔

1979۔ امریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1984۔لاس انجلس کے کریم عبدالجبار 27 پوائنٹ اسکور کرکے 109۔111 کے مقابلہ میں کامیابی حاصل کی تھی۔

1986۔ دہلی کے ہوائی اڈے پر پری پیڈ ٹیکسی خدمات کا آغاز ہوا تھا۔

1994۔ کپل دیو نے ٹسٹ کرکٹ میں 432 وکٹ لے کر رچرڈ ہیڈلی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا تھا۔

1999۔ بیسویں صدی کے عظیم برطانوی ناول نگار ایرس مرڈاک کا انتقال ہوا تھا۔ اس وقت ان کی عمر 79 برس تھی۔

2003۔ کشمیر کے علیحدگی پسند تنظیموں کو مالی مدد دینے کے الزام میں ہندوستان نے پاکستان کے کارگزار ہائی کمیشن جلیل عباس جیلانی اور چار دیگر ملازمین کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا تھا۔

2005۔ اسرائیل اور فلسطین میں جنگ بندی پر مفاہمت ہوئی۔

2014۔ سعودی عرب کے مدینہ شہرمیں ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 15 لوگوں کی موت اور 130 افراد زخمی ہوگئے۔

a3w
a3w