حیدرآباد

پون کلیان کے بیان کی مکمل حمایت: بنڈی سنجے

مرکزی وزیر بنڈی سنجے کمار نے آندھرا پردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر پون کلیان کی حمایت میں سامنے آتے ہوئے کہا کہ سیکولرازم ایک طرفہ محبت نہیں ہو سکتی بلکہ یہ دو رخی ہونا چاہیے اس سڑک پر سب کو ساتھ چلنا چاہیے۔

حیدرآباد: مرکزی وزیر بنڈی سنجے کمار نے آندھرا پردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر پون کلیان کی حمایت میں سامنے آتے ہوئے کہا کہ سیکولرازم ایک طرفہ محبت نہیں ہو سکتی بلکہ یہ دو رخی ہونا چاہیے اس سڑک پر سب کو ساتھ چلنا چاہیے۔

متعلقہ خبریں
دسہرہ منانے آبائی مقامات جانے والوں کی تعداد میں اضافہ
بی جے پی کے ٹی ڈی پی سے اتحاد کی قیاس آرائیاں
مودی اور کے سی آر پر مذہب اور ذات کی سیاست کا الزام
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر

ایکس اکاؤنٹ پر اپنے ایک پوسٹ میں، مرکزی مملکتی وزیر برائے داخلہ سنجے کمار نے کہا کہ وہ پون کلیان کے ساتھ مکمل طور پر کھڑے ہیں۔

انہوں نے کہا، ”آندھرا پردیش کے ڈپٹی سی ایم پون کلیان کے بیان کی میں حمایت کرتا ہوں۔