حیدرآباد

تلنگانہ بھر میں گاندھی جینتی منائی گئی

شہرحیدرآباد کے مشہورباپوگھاٹ لنگرحوض میں واقع باپو گھاٹ پر گورنر جشنودیو ورما،ان کی اہلیہ،وزیراعلی ریونت ریڈی، وزیر پونم پربھاکر اورچیف سکریٹری شانتی کماری نے باپو گھاٹ پر پھول نچھاور کئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ بھر میں گاندھی جینتی منائی گئی۔ عام آدمی سے لے کر اہم شخصیات اور سیاسی لیڈروں نے بابائے قوم کوبھرپورخراج پیش کیا اورملک کیلئے ان کی خدمات کو یاد کیا۔

متعلقہ خبریں
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
گاندھی جی کو کے سی آر کا خراج
پرگتی بھون اور راج بھون میں اختلافات برقرار
جو کچھ تھا، ٹریلر تھا، عوام کو ابھی بہت دیکھنا باقی ہے: کے ٹی آر
گچی باؤلی میں حائیڈرا کا بڑا ایکشن، غیرقانونی تعمیرات کا صفایا، ہائی کورٹ کے احکامات پر فوری کارروائی

شہرحیدرآباد کے مشہورباپوگھاٹ لنگرحوض میں واقع باپو گھاٹ پر گورنر جشنودیو ورما،ان کی اہلیہ،وزیراعلی ریونت ریڈی، وزیر پونم پربھاکر اورچیف سکریٹری شانتی کماری نے باپو گھاٹ پر پھول نچھاور کئے۔

انہوں نے کہا کہ گاندھی جی کے نظریات پر آج کی نسل کوعمل کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے تمام سے خواہش کی کہ وہ گرام سوراج کے خواب کو پورا کرنے میں اپنا رول اداکریں۔