تلنگانہ

غدرکی برسی، چیف منسٹر تلنگانہ کاخراج

انقلابی گلوکارغدرکی برسی کے موقع پر وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے ان کے ساتھ اپنے تعلق اورتلنگانہ کوریاست کا درجہ دلانے کیلئے چلائی گئی تحریک میں ان کے رول کو یاد کیا۔

حیدرآباد: انقلابی گلوکارغدرکی برسی کے موقع پر وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے ان کے ساتھ اپنے تعلق اورتلنگانہ کوریاست کا درجہ دلانے کیلئے چلائی گئی تحریک میں ان کے رول کو یاد کیا۔وزیراعلی نے اپنے گیتوں کے ذریعہ اس تحریک میں جان ڈالنے غدرکی مساعی کی ستائش کی۔

متعلقہ خبریں
ممتاز صنعت کار گوتم اڈانی کی چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات
آصف سابع نواب میر عثمان علی خاں بہادر کی 56 ویں برسی
معاشقہ کا معاملہ، باپ نے حاملہ بیٹی کا گلا گھونٹ دیا
مہاراشٹرا اسمبلی الیکشن میں حصہ نہ لینے بی آر ایس کا فیصلہ
گاندھی خاندان کا ذاتی مکان نہیں ہے:ریونت ریڈی

انہوں نے کہاکہ غدرعظیم شخصیت تھے جن کی تلنگانہ تحریک میں خدمات ناقابل فراموش ہے۔ریونت ریڈی نے کہا کہ کانگریس حکومت نے نندی ایوارڈس کو ان کی ثقافتی اور ادبی خدمات کے اعتراف میں بدل کر غدرایوارڈس بنادیاگیا ہے۔