تعلیم و روزگار

اقلیتی طلبہ کو گروپ I کی مفت کوچنگ، 20 مارچ آخری تاریخ

ضلع حیدر آباد کے اقلیتی بہبود افسر محمد الیاس احمد کے بموجب اقلیتی طلباء وطالبات کو گروپ I کے امتحانات کے لئے مفت کوچنگ دی جارہی ہے۔

حیدر آباد: ضلع حیدر آباد کے اقلیتی بہبود افسر محمد الیاس احمد کے بموجب اقلیتی طلباء وطالبات کو گروپ I کے امتحانات کے لئے مفت کوچنگ دی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں
گروپI مینس امتحان کی مفت کوچنگ، درخواستیں مطلوب
اقلیتی طلبہ کو گروپ I امتحان کی مفت کوچنگ
ایس ایس سی میں ناکام طلباء کیلئے مفت کوچنگ
TS ICET مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات
TS POLYCET مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات

45 روزہ تربیتی پروگرام صبح 10 بجے تا شام 5 بجے تک ہوگا۔

خواہشمند طلباء و طالبات اپنی درخواستیں تلنگانہ اسٹیٹ مائناریٹیز اسٹڈی سرکل عابڈس میں جمع کرسکتے ہیں۔

درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 / مارچ 2024ء مقرر کی گئی ہے۔

a3w
a3w