تلنگانہ

سابق مرکزی وزیر وینکٹ سوامی کو ہریش راو کا خراج

سابق مرکزی وزیر وینکٹ سوامی کو تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راو نے ان کی یوم پیدائش پر بھرپورخراج پیش کیا۔

حیدرآباد: سابق مرکزی وزیر وینکٹ سوامی کو تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راو نے ان کی یوم پیدائش پر بھرپورخراج پیش کیا۔

متعلقہ خبریں
جئے پال ریڈی، گاندھی ازم کا نشان، ریونت ریڈی کا خراج
مہاراشٹرا اسمبلی الیکشن میں حصہ نہ لینے بی آر ایس کا فیصلہ
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

سوشیل میڈیاکے اہم پلیٹ فارم ایکس پر سرگر م ہریش راو نے اس موقع پر تلگوزبان میں کئے گئے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ وینکٹ سوامی ایسی شخصیت تھی جو دل سے چاہتے تھے کہ تلنگانہ کو ریاست کا درجہ ملے۔

انہوں نے کہا کہ وینکٹ سوامی نے مزدوروں اور کمزورطبقات کی بہبود اور ان کو اونچااٹھانے کیلئے سرگرمی کے ساتھ کام کیا۔