دہلی

شرجیل امام کی درخواست ضمانت کی جنوری میں سماعت

دہلی ہائی کورٹ نے چہارشنبہ کے دن طلبا جہدکار شرجیل امام‘ یونائٹیڈ اگینسٹ ہیٹ کے بانی خالد سیفی اور دیگر کئی افراد کی ضمانت درخواستوں کی سماعت جنوری میں مقرر کی۔

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے چہارشنبہ کے دن طلبا جہدکار شرجیل امام‘ یونائٹیڈ اگینسٹ ہیٹ کے بانی خالد سیفی اور دیگر کئی افراد کی ضمانت درخواستوں کی سماعت جنوری میں مقرر کی۔

متعلقہ خبریں
عمر خالد کی درخواست ِ ضمانت کی آج سماعت
طاہر حسین کی درخواست ضمانت پرسپریم کورٹ کا منقسم فیصلہ
جامعہ ملیہ اسلامیہ سی ایس کوچنگ اکیڈیمی میں او بی سی داخلہ کا مسئلہ
یٰسین ملک سزائے موت کیس، سماعت سے ہائیکورٹ جج نے علیحدگی اختیار کرلی
پرووائس چانسلر تقرر کیس، جامعہ ملیہ اسلامیہ کودہلی ہائیکورٹ کی نوٹس

یو اے پی اے کیس 2020کے دہلی فرقہ وارانہ فسادات کی مبینہ بڑی سازش سے جڑا ہے۔

جسٹس سریش کمار کیت کی بنچ کو ملزمین کے وکیل اور دہلی پولیس دونوں نے بتایا کہ معاملہ کی ازسرنو سماعت ہونی ہے کیونکہ بنچ بدل گئی ہے۔