تلنگانہ

تلنگانہ میں شدیدبارش کی پیش قیاسی

بھدرادری کوتہ گوڑم، ہنمکنڈہ، جگتیال، بھوپال پلی، کریم نگر، کھمم، محبوب آباد، ملگ، نرمل، نظام آباد، پداپلی، راجنا سرسلہ اور ورنگل اضلاع کے لئے آرینج الرٹ جاری کیاگیا ہے۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ خلیج بنگال میں پیدا ہوئے کم دباؤ کے اثر سے ریاست کی کئی اضلاع میں شدید تاشدیدبارش ہوگی۔

متعلقہ خبریں
آج سے 4دنوں تک بارش کا امکان
چنچل گوڑہ میں شبِ برات کے موقع پر مرکزی جلسہ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ، 3 فروری کو انعقاد
اقراء مشن ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج، کے ۴۰ سالہ ‘روبی جوبلی’ جشن کا شاندار انعقاد
زیارتِ قبور سنتِ نبویؐ، شبِ برات میں خاص روحانی اہمیت کی حامل: صابر پاشاہ
کمشنرحیدرا نے میڈارم جاترا میں درشن کئے

محکمہ نے بتایا کہ شمالی تلنگانہ اضلاع میں کل 10 سنٹی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ ہوگی۔

بھدرادری کوتہ گوڑم، ہنمکنڈہ، جگتیال، بھوپال پلی، کریم نگر، کھمم، محبوب آباد، ملگ، نرمل، نظام آباد، پداپلی، راجنا سرسلہ اور ورنگل اضلاع کے لئے آرینج الرٹ جاری کیاگیا ہے۔

عادل آباد،جنگاوں،کاماریڈی،آصف آباد،منچریال،آصف آباد،میدک، نلگنڈہ، سنگا ریڈی، سدی پیٹ، سوریا پیٹ اور یادادری اضلاع کے لئے ایلوالرٹ جاری کیاگیا ہے۔