تلنگانہ

تلنگانہ:درشن کے دوران دل کا دورہ، ایک شخص کی موت

س کوعلاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیاتاہم ڈاکٹرس نے ا س کو مردہ قراردیا۔اس واقعہ کاویڈیو مندرکے احاطہ میں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ میں قیدہوگیا۔

حیدرآباد: مندرمیں درشن کے دوران ایک شخص کی دل کادورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
دل کا دورہ پڑنے سے ایس ایس سی طالبہ کی موت
بچوں کے ادب پرحیدرآباد میں سہ روزہ بین الاقوامی "جشن رنگ بچپن” سمینار
محبوب نگر کوتعلیمی ہب میں تبدیل کا منصوبہ، جی کے انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی کی منظوری
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی
ٹی یو ڈبلیو جے ایف کے ایک وفد کی چیرمین تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی سے ملاقات

اس کی شناخت 31سالہ وشنووردھن کے طورپر کی گئی ہے،وہ مندرمیں درشن کے لئے پہنچا اوردرشن کے بعد مندر میں چکرلگارہاتھا کہ اچانک دل کادورہ پڑنے سے گرپڑا۔

اس کوعلاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیاتاہم ڈاکٹرس نے ا س کو مردہ قراردیا۔اس واقعہ کاویڈیو مندرکے احاطہ میں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ میں قیدہوگیا۔