جرائم و حادثات

حیدرآبادمیں ہوٹل پر دھاوا، نیٹ ورک انجینئر گانجہ کے ساتھ زیر حراست

ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے منشیات کا کاروبار کرنے والے پی ناگو سے یہ ممنوعہ اشیا خریدی تھیں اوران کو چھوٹی چھوٹی پیکٹس میں پیک کررہاتھاتاکہ ان کو فروخت کیاجاسکے۔

حیدرآباد: پولیس نے شہرحیدرآباد کی ایک ہوٹل پر چھاپہ مارتے ہوئے ایک نیٹ ورک انجینئر کو حراست میں لیتے ہوئے اس کے پاس سے 1.8کلوگانجہ کو ضبط کیا۔اس نٹ ورک انجینئر کی شناخت وشاکھاپٹنم سے تعلق رکھنے والے پھنی کمار کے طورپر کی گئی ہے جو ایک ہوٹل میں مقیم تھا۔

متعلقہ خبریں
گانجہ کے نشہ میں دُھت ٹولی کا دو افراد پر قاتلانہ حملہ
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی
حضور اکرمؐ سے حضرت صدیق اکبرؓ  کی بے پناہ محبت ، تقوی و پرہیزگاری مثالی – نوجوانوں کو نمازوں کی پابندی کی تلقین :مفتی ضیاء الدین نقشبندی

ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے منشیات کا کاروبار کرنے والے پی ناگو سے یہ ممنوعہ اشیا خریدی تھیں اوران کو چھوٹی چھوٹی پیکٹس میں پیک کررہاتھاتاکہ ان کو فروخت کیاجاسکے۔پولیس نے کہاکہ ملزم 6ماہ پہلے حیدرآباد منتقل ہواتھا۔