مذہب

کتوں کا رونا

یہ توہمات میں سے ہے کہ کتے کا رونا کسی آدمی کے مرنے کی علامت ہے ، یا یہ کہ خاص طور پر اس کو ملک الموت نظر آتے ہیں ،

سوال:- کتے کے رونے کی آواز سن کر لوگ کہتے ہیں کہ کوئی مرنے والا ہے ؛ کیونکہ ملک الموت نظر آتے ہیں ، کیا یہ صحیح ہے ؟( محمد زہران، عنبر پیٹ)

متعلقہ خبریں
بھوک سے زیادہ کھانا
شبِ براءت مقبولیت ِدعاء و استغفار کی رات
ماہ شعبان کی فضیلت اور اس کے اعمال
کیا گری ہوئی چیز کو اٹھا کر استعمال کرسکتے ہیں ؟
شب برأت مغفرت کی رات

جواب:- یہ توہمات میں سے ہے کہ کتے کا رونا کسی آدمی کے مرنے کی علامت ہے ، یا یہ کہ خاص طور پر اس کو ملک الموت نظر آتے ہیں ،

البتہ یہ بات روایات میں آئی ہے کہ بعض ایسی چیزیں جو انسان کی نگاہ سے اوجھل رکھی گئی ہیں ،

بعض اوقات حیوانات کو نظر آتی ہیں، لیکن خاص طور پر ملک الموت کا کتوں کو نظر آنا یہ حدیث سے ثابت نہیں ۔واللہ اعلم۔