حیدرآباد

حیدرآباد:اسکراپ گودام میں آگ لگ گئی

شہرحیدرآباد کے راجندرنگر علاقہ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔یہ آگ شیورام پلی کے ایک اسکراپ گودام میں لگی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے راجندرنگر علاقہ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔یہ آگ شیورام پلی کے ایک اسکراپ گودام میں لگی۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے ادب پرحیدرآباد میں سہ روزہ بین الاقوامی "جشن رنگ بچپن” سمینار
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی
محبوب نگر کوتعلیمی ہب میں تبدیل کا منصوبہ، جی کے انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی کی منظوری
ٹی یو ڈبلیو جے ایف کے ایک وفد کی چیرمین تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی سے ملاقات
جمعیت علماء عنبرپیٹ کا مشاورتی اجلاس، ممبرسازی مہم کو مکمل کرنے اور عظمتِ صحابہؓ و یومِ آزادی کے پروگرامز پر اہم فیصلے

آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی نظرآرہاتھا۔اس واقعہ کے سبب مقامی افرادخوفزدہ ہوگئے جنہوں نے اس واقعہ کی اطلاع فائربریگیڈ کے عملہ کو دی۔

بعد ازاں فائربریگیڈ کے عملہ نے وہاں پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے البتہ بڑے پیمانہ پر مالی نقصان ضرور ہوا ہے۔آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔