جرائم و حادثات

حیدرآباد: سولارروف سائکلنگ ٹریک میں بے قابو کار گھس پڑی

شہرحیدرآباد کے نانک رام گوڑہ میں سولارروف سائکلنگ ٹریک میں ایک بے قابو کار گھس پڑی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے نانک رام گوڑہ میں سولارروف سائکلنگ ٹریک میں ایک بے قابو کار گھس پڑی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد

یہ واقعہ ہفتہ کی صبح پیش آیا تاہم اس میں کسی کی ہلاکت یا کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

بتایاجاتا ہے کہ ڈرائیور جو یہ تیز رفتار کار چلارہاتھا نے اچانک اس کا توازن کھودیا جس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔

یہ کارسڑک سے اچانک سائیکلنگ ٹریک میں گھس پڑی۔اس حادثہ کے بعد ڈرائیور فرارہوگیا۔