تلنگانہ

حیدرآباد: شراب کی دکان کے قریب لاش دستیاب

شہرحیدرآباد کے نواحی علاقہ سورارم میں شراب کی دکان کے قریب مشتبہ حالت میں ایک شخص کی لاش پائی گئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے نواحی علاقہ سورارم میں شراب کی دکان کے قریب مشتبہ حالت میں ایک شخص کی لاش پائی گئی۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میڈیا ایکریڈیشن کے نئے قواعد کی اجرائی خوش آئند،تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کی تاریخ ساز کامیابی
کلواکنٹلہ کویتا کی مثالی انسانی ہمدردی، ایمس کی سہولتوں اور ٹرپل آر متاثرین کے مسائل پر سخت سوالات
حیدرآباد میں طلبہ کا بہار کے وزیراعلیٰ کے خلاف مارچ، معافی یا استعفے کا مطالبہ
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام

یہ واقعہ بدھ کی صبح پیش آیا۔اس لاش کی شناخت نہیں ہوسکی جو شراب خانہ کے قریب پڑی ہوئی تھی۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا اور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ یہ شخص شام میں شراب خانہ پہنچا تھا اور بعد ازاں اس کی موت ہوگئی۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔