حیدرآباد

حیدرآباد: رامنتاپور میں کرنٹ حادثہ، کے ٹی آر کا اظہارِ افسوس

انہوں نے مرنے والوں کرشنا یادو، سری کانت ریڈی، سریش یادو، رودرا وکاس اور راجندر ریڈی کی موت کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے حکومت سے اپیل کی کہ متاثرہ خاندانوں کو فوری امداد فراہم کی جائے۔

حیدرآباد : بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ نے رامنتاپور میں جنم اشٹمی تقاریب کے دوران پانچ افراد کے کرنٹ لگنے سے ہلاک ہونے کے واقعہ پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
تلنگانہ کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں! کے ٹی راما راؤ کا سخت موقف
عالمی یومِ معذورین کے موقع پر معذور بچوں کے لیے تلنگانہ حکومت کی مفت سہولتوں کا اعتراف مولانا مفتی صابر پاشاہ
تحفظِ اوقاف ہر مسلمان کا مذہبی و سماجی فریضہ: ڈاکٹر فہمیدہ بیگم
محکمہ تعلیم کے سبکدوش اساتذہ کو شاندار اعزاز، ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب


انہوں نے مرنے والوں کرشنا یادو، سری کانت ریڈی، سریش یادو، رودرا وکاس اور راجندر ریڈی کی موت کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے حکومت سے اپیل کی کہ متاثرہ خاندانوں کو فوری امداد فراہم کی جائے۔


کے ٹی آر نے زخمی چار افراد کی جلد صحتیابی کی بھی نیک تمناوں کااظہارکیا اور حکام سے مطالبہ کیا کہ انہیں بہتر طبی سہولتیں فراہم کی جائیں اور آئندہ ایسے المناک واقعات سے بچنے کے لئے مؤثر احتیاطی اقدامات کیے جائیں۔