حیدرآباد
حیدرآباد: سڑک حاد ثہ میں تین سوڈانی باشندوں کے بشمول چارافرادزخمی
اطلاعات کے مطابق چارسوڈانی باشندے، کے پی ایچ بی سے ہائی ٹیک سٹی کی سمت جارہے تھے کہ جے این ٹی یو فلائی اوور کے قریب کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں کار، بائیک سے ٹکراکر روڈ یوائیڈرسے ٹکراگئی۔
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے جے این ٹی یو فلائی اوور کے قریب کار، ڈیوائیڈرسے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں چارافرادزخمی ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق چارسوڈانی باشندے، کے پی ایچ بی سے ہائی ٹیک سٹی کی سمت جارہے تھے کہ جے این ٹی یو فلائی اوور کے قریب کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں کار، بائیک سے ٹکراکر روڈ یوائیڈرسے ٹکراگئی۔
اس حادثہ میں چارافراد بشمول تین سوڈانی باشندے زخمی ہوگئے۔ان تمام زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔