حیدرآباد
حیدرآباد: جوبلی ہلز کاضمنی انتخاب۔رائے دہندوں کیلئے مفت آٹو کی سہولت
آٹو ڈرائیورس ضعیف،معذوروں، حاملہ خواتین کو بغیر کسی دشواری کے پولنگ اسٹیشن تک مفت پہنچارہے ہیں۔
حیدرآباد: حیدرآبادکے جوبلی ہلز کے ضمنی انتخاب جس کی رائے دہی آج جاری ہے کے موقع پر200آٹوزمفت چلانے کافیصلہ کیاگیا۔
آٹو ڈرائیورس ضعیف،معذوروں، حاملہ خواتین کو بغیر کسی دشواری کے پولنگ اسٹیشن تک مفت پہنچارہے ہیں۔
آٹو یونین ڈرائیورس نے بتایا کہ پولنگ صبح شروع ہونے سے لے کر شام تک کے اختتام تک 200 آٹوز بلا معاوضہ چلائے جارہے ہیں۔
ٰ