حیدرآباد

حیدرآباد: پلاسٹک کے گودام میں بڑے پیمانہ پرآگ لگ گئی

آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی تھا۔مقامی افراد نے فوری طورپرچوکسی کامظاہرہ کرتے ہوئے فائربریگیڈ کو فون کیا جس کے بعد دو فائربریگیڈس کے عملہ نے وہاں پہنچ کرآگ پرکافی جدوجہد کے بعد قابو پایا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے بالاپور،شاہین نگرمیں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد

مقامی افراد کے مطابق پلاسٹک گودام میں کل شب یہ آگ لگی۔

آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی تھا۔مقامی افراد نے فوری طورپرچوکسی کامظاہرہ کرتے ہوئے فائربریگیڈ کو فون کیا جس کے بعد دو فائربریگیڈس کے عملہ نے وہاں پہنچ کرآگ پرکافی جدوجہد کے بعد قابو پایا۔

اس واقعہ میں کسی کے جھلسنے یا کسی کی موت کی اطلاع نہیں ملی ہے، عہدیدار آگ لگنے کی وجوہات معلوم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔عمارت میں پلاسٹک کاسامان ہونے کی وجہ سے آگ تیزی کے ساتھ پھیلتی گئی۔