حیدرآباد
حیدرآباد: نابالغ لڑکی پر جنسی حملہ کیا گیا
لڑکی کی ماں کو جب اس بات کا علم ہوا تو اس نے فوری طورپرمقامی پولیس سے شکایت کی۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی اور ملزم کوگرفتارکرتے ہوئے ریمانڈ کردیا۔
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے نواحی علاقہ آدی بٹلہ میں ایک نابالغ لڑکی پر جنسی حملہ کیاگیا۔یہ واقعہ منگل کو پیش آیا۔
اطلاعات کے مطابق ملزم راجو جو یومیہ مزدوری کیاکرتاہے نے سنسان مقام پر لے جاکر لڑکی پرجنسی حملہ کیا۔اس واقعہ کی اطلاع تاخیرسے سامنے آئی۔
لڑکی کی ماں کو جب اس بات کا علم ہوا تو اس نے فوری طورپرمقامی پولیس سے شکایت کی۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی اور ملزم کوگرفتارکرتے ہوئے ریمانڈ کردیا۔