حیدرآباد

حیدرآباد: غیر ملکی لڑکی کی عصمت ریزی

یہ لڑکی، اپنے دوستوں سے ملاقات کیلئے حیدرآباد آئی تھی تاہم مامڈی پلی، پہاڑی شریف کے حدود میں کیب ڈرائیور نے اس کی عصمت دری کی۔یہ لڑکی پیر کی شب ایرپورٹ جارہی تھی۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے پہاڑی شریف پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک غیر ملکی لڑکی کی عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
عالمی یومِ معذورین کے موقع پر معذور بچوں کے لیے تلنگانہ حکومت کی مفت سہولتوں کا اعتراف مولانا مفتی صابر پاشاہ
تحفظِ اوقاف ہر مسلمان کا مذہبی و سماجی فریضہ: ڈاکٹر فہمیدہ بیگم
محکمہ تعلیم کے سبکدوش اساتذہ کو شاندار اعزاز، ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
دعا اللہ کی قربت کا دروازہ، مومن کا ہتھیار ہے: مولانا صابر پاشاہ قادری

یہ لڑکی، اپنے دوستوں سے ملاقات کیلئے حیدرآباد آئی تھی تاہم مامڈی پلی، پہاڑی شریف کے حدود میں کیب ڈرائیور نے اس کی عصمت دری کی۔یہ لڑکی پیر کی شب ایرپورٹ جارہی تھی۔

پولیس نے بتایا کہ یہ خاتون اپنے دوستوں کے ساتھ دن میں شہر کے مختلف مقامات پر کارک ے ذریعہ گھومتی رہی۔

دوسرے مسافرین کو چھوڑنے کے بعد ڈرائیور اس کوایرپورٹ لے جارہاتھا تاہم راستہ میں اس نے کار سنسنان مقام پر روکی اور اس کی عصمت دری کی۔

لڑکی کسی طرح سے وہاں سے فرارہونے میں کامیاب رہی اورپولیس سے رجوع ہوئی۔پہاڑی شریف پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔