حیدرآباد
حیدرآباد:پولیس کی جانب سے گاڑیوں کی تلاشی
لوک سبھا انتخابات کے لئے مرکزی الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلامیہ کی اجرائی اور ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے ساتھ ہی پرانا شہرحیدرآباد میں پولیس کی جانب سے چوکسی اختیار کی جارہی ہے۔
حیدرآباد: لوک سبھا انتخابات کے لئے مرکزی الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلامیہ کی اجرائی اور ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے ساتھ ہی پرانا شہرحیدرآباد میں پولیس کی جانب سے چوکسی اختیار کی جارہی ہے۔
پرانا شہر کے کئی مقامات پر گذشتہ ایک ہفتہ سے فلیگ مارچ بھی کیا جارہا ہے۔اسی چوکسی کے حصہ کے طورپر پولیس نے گاڑیوں کی تلاشی مہم میں شدت پیدا کردی ہے۔
کل شب بھوانی نگرپولیس اسٹیشن کے حدود میں گاڑیوں کی تلاشی لی گئی تاکہ غیرمجاز رقم کی منتقلی کو روکا جاسکے۔