جموں و کشمیر

میں مودی کو اقتدار سے ہٹنانے تک مرنے والا نہیں: کھرگے

کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی کے لئے لڑائی لڑنے کا عہد کیا۔

جسروٹہ(جموں): کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی کے لئے لڑائی لڑنے کا عہد کیا۔

متعلقہ خبریں
بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کویتا کی کانگریس حکومت اور چیف منسٹر ریونت ریڈی پر شدید تنقید
مہذب سماج میں تشدد اور دہشت گردی ناقابل قبول: پرینکا گاندھی
ملک میں بے روزگاری سے بڑا کوئی مسئلہ نہیں: ملیکارجن کھرگے
وزیراعظم۔ وزیر داخلہ کی جوڑی نے الیکشن کمیشن کی آزادی ختم کردی: کانگریس
کانگریس کا مقصد خود کو خواتین کی انجمنوں کو مضبوط بنانا ہے

انہوں نے کہا کہ وہ وزیراعظم نریندر مودی کو اقتدار سے بے دخل کرنے تک سیاست میں سرگرم رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ میں 83سال کا ہوں، جلدی مرنے والا نہیں۔ میں مودی کے اقتدار سے ہٹنے تک زندہ رہوں گا۔

قبل ازیں طبیعت بگڑنے پر کھرگے کو طبی امداد فراہم کی گئی۔ طبیعت سنبھلنے کے بعد انہوں نے جلسہ عام سے خطاب کیا۔