شمالی بھارت
آسام میں ٹیچر کے لڑکیوں کو فحش ویڈیودکھانے پر اسکول کو جلادیا گیا
آسام کے کریم گنج ضلع میں ایک ٹیچر کے طالبات کو فحش ویڈیو دکھانے پر ایک اسکول کو آگ لگادی۔ پولیس نے کہا کہ ٹیچر کے خلاف جنسی ہراسانی سے بچوں کے تحفظ کے قانون (پوکسو) کے تحت ایک کیس درج کردیا گیا ہے۔

حیدرآباد: آسام کے کریم گنج ضلع میں ایک ٹیچر کے طالبات کو فحش ویڈیو دکھانے پر ایک اسکول کو آگ لگادی۔ پولیس نے کہا کہ ٹیچر کے خلاف جنسی ہراسانی سے بچوں کے تحفظ کے قانون (پوکسو) کے تحت ایک کیس درج کردیا گیا ہے۔
اسکول کو جلانے پر مقامی لوگوں کے خلاف بھی ایک پولیس کیس درج کیا گیا۔