حیدرآباد

دیوالی کے پیش نظرجی ایچ ایم سی ملازمین کو دو دن پہلے تنخواہ

جی ایچ ایم سی کمشنر ایلم برتی نے کہا کہ 30 ہزار سے زیادہ ملازمین کو 120 کروڑ روپے سے زیادہ کی تنخواہیں ادا کی گئی ہیں۔

حیدرآباد: دیوالی کے تحفہ کے طور پر گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) نے ملازمین کے خاندانوں کی زندگیوں میں روشنی لانے کے لیے دو دن قبل تنخواہیں جاری کردی ہیں۔

متعلقہ خبریں
تہواروں کے موقع پر گھر جانے والوں کےلئے اچھی خبر
جی ایچ ایم سی کا غزل اور شاعری کا ثقافتی پروگرام
محترمہ آسیہ ریشماں وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش
مسعود بن احمد گزیٹیڈ ہیڈ ماسٹر وطیفہ حسن پر سبکدوش
حیدر آباد میں ایک ماہ تک امتناعی احکام نافذ

جی ایچ ایم سی کمشنر ایلم برتی نے کہا کہ 30 ہزار سے زیادہ ملازمین کو 120 کروڑ روپے سے زیادہ کی تنخواہیں ادا کی گئی ہیں۔

عام طور پر جی ایچ ایم سی ملازمین کو مہینے کے دوسرے یا تیسرے دن تنخواہ ادا کرتا ہے۔

اس بار دیوالی کا تہوار ہونے کی وجہ سے پہلے تنخواہ ملنے پر جی ایچ ایم سی ملازمین اور ورکرس خوش ہیں۔