حیدرآباد

نئے سکریٹریٹ کی عمارت کا 30 اپریل کو افتتاح: کے کویتا

کویتا نے کہا کہ 30اپریل کو ہماری ریاست میں نئی عصری عمارت اور ریاست کی ترقی کے مرکزڈاکٹربی آرامبیڈکر تلنگانہ سکریٹریٹ کا افتتاح وزیراعلی کریں گے۔کے چندرشیکھرراو کا یہ خواب ہے کہ پیشرفت، ترقی کو تلنگانہ اور ہمارے عوام کیلئے ہم معنی بنایاجائے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے نئے سکریٹریٹ کی عمارت کاافتتاح 30اپریل کووزیراعلی کے چندرشیکھرراو انجام دیں گے۔حکمران جماعت بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا جو سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم ہیں نے اس بات کی اطلاع دی۔

متعلقہ خبریں
آرام گھر فلائی اوور کا چیف منسٹر کے ہاتھوں افتتاح
ریونت ریڈی کو سکریٹریٹ کی گیٹ پر روک دیاگیا
ممبئی یونیورسٹی میں سہ روزہ "جشن اردو” کا آغاز ، پروفیسر خالد قیصر ‘ شیخ عبداللہ کا خطاب
ممتاز صنعت کار گوتم اڈانی کی چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات
چیف منسٹر کل نومنتخب ٹیچرس میں احکام تقررات حوالے کریں گے

اُنہوں نے کہا کہ 30اپریل کو ہماری ریاست میں نئی عصری عمارت اور ریاست کی ترقی کے مرکزڈاکٹربی آرامبیڈکر تلنگانہ سکریٹریٹ کا افتتاح وزیراعلی کریں گے۔کے چندرشیکھرراو کا یہ خواب ہے کہ پیشرفت، ترقی کو تلنگانہ اور ہمارے عوام کیلئے ہم معنی بنایاجائے۔انہوں نے نئے سکریٹریٹ کی تصاویر کو بھی پوسٹ کیا۔