کھیل
ہندوستان نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا
ہندوستانی کپتان شریئس ایّر نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ ٹاس کے بعد ایّر نے کہا کہ ہندوستان اسی ٹیم کے ساتھ کھیل رہا ہے جس نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو شکست دی تھی۔ پاکستان کی ٹیم میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
نِشِن (جاپان): ہندوستان نے ہفتہ کو ایشین گیمز 2026 کی کرکٹ مقابلے کے فائنل میں ٹاس جیت کر روایتی حریف پاکستان کے خلاف پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
ہندوستانی کپتان شریئس ایّر نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ ٹاس کے بعد ایّر نے کہا کہ ہندوستان اسی ٹیم کے ساتھ کھیل رہا ہے جس نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو شکست دی تھی۔ پاکستان کی ٹیم میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
اس دوران دونوں کپتانوں نے ایک دوسرے سے ہاتھ نہیں ملایا۔