شمالی بھارت

ابتدائی رجحانات: بی جے پی 46 پر، کانگریس 37 پر آگے

کانگریس 37 سیٹوں پر، آئی این ایل ڈی-بی ایس پی اتحاد دو سیٹوں پر اور آزاد پانچ سیٹوں پر آگے چل رہے تھے۔

چنڈی گڑھ: ہریانہ اسمبلی کی تمام 90 سیٹوں کے ابتدائی رجحانات کے مطابق بی جے پی اکثریت کے لئے مقرر 45 سیٹوں میں سے ایک سیٹ زیادہ یعنی 46 سیٹوں پر آگے چل رہی تھی۔

کانگریس 37 سیٹوں پر، آئی این ایل ڈی-بی ایس پی اتحاد دو سیٹوں پر اور آزاد پانچ سیٹوں پر آگے چل رہے تھے۔