تلنگانہ

آئی ٹی عہدیداروں کا ہوٹل پردھاوا،بڑے پیمانہ پر رقم کی ضبطی

آئی ٹی کے عہدیداروں نے ہوٹل سے سی سی ٹی وی فوٹیج کو حذف کردیا۔یہ چھاپہ آج صبح ماراگیا۔چھاپے کاآغاز صبح 5بجے ہوا جو 10بجے دن تک جاری رہا۔اس روم میں کون تھا، اس کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع وقارآباد کے تانڈور میں دُرگاگرینڈیور ہوٹل پر آئی ٹی کے عہدیداروں کی ٹیم نے چھاپہ مارا۔ذرائع کے مطابق اس چھاپے کے دوران روم نمبر302سے نقد رقم ضبط کی گئی۔

متعلقہ خبریں
سیف علی خان پر حملہ کرنے والا ہنوز فرار
سخت سیکوریٹی کے درمیان بیالٹ یونٹس تانڈور منتقل
ضلع سرسلہ میں 30بندر مردہ پائے گئے

آئی ٹی کے عہدیداروں نے ہوٹل سے سی سی ٹی وی فوٹیج کو حذف کردیا۔یہ چھاپہ آج صبح ماراگیا۔چھاپے کاآغاز صبح 5بجے ہوا جو 10بجے دن تک جاری رہا۔اس روم میں کون تھا، اس کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔