حیدرآباد

حیدرآباد میں آئی ٹی کے پھر چھاپے

حیدرآباد میں آئی ٹی کی ٹیموں نے ایک مرتبہ پھر چھاپے مارے۔

حیدرآباد: حیدرآباد میں آئی ٹی کی ٹیموں نے ایک مرتبہ پھر چھاپے مارے۔

متعلقہ خبریں
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع
امریکہ میں شبِ قدر کے موقع پر مسجد دارالعلوم فاؤنڈیشن میں تہنیتی تقریب، مولانا محمد وحید اللہ خان کی 30 سالہ خدمات کا اعتراف

اسمبلی انتخابات کے موقع پر آئی ٹی حکام کی جانب سے چھاپے مارے گئے تھے اور اب ایک مرتبہ پھر حیدرآباد میں آئی ٹی ٹیموں نے چھاپے مارے۔

سائبرآباد پولیس کمشنریٹ کے تحت رائے درگم اور معین آباد کوکاپیٹ میں منگل کی صبح یہ چھاپے مارے گئے۔

ایک فارما کمپنی کے ساتھ ساتھ9 دیگر مقامات پر یہ چھاپے مارے گئے۔