تعلیم و روزگارحیدرآباد

روزگار پر مبنی مفت ٹریننگ کورس

ٹیک مہندرا فاؤنڈیشن کی جانب سے مفت ٹریننگ اور صدفیصد روزگار برائے تعلیمی یافتہ بیروزگار نوجوانوں کیلئے اعلان کیا ہے۔

حیدرآباد: ٹیک مہندرا فاؤنڈیشن کی جانب سے مفت ٹریننگ اور صدفیصد روزگار برائے تعلیمی یافتہ بیروزگار نوجوانوں کیلئے اعلان کیا ہے۔

حد عمر 18 تا 30 سال اور تعلیمی قابلیت کم از کم 10 ویں جماعت پاس مقرر کی گئی ہے۔

بیروزگار نوجوانوں کو آپٹیکل فائبر ٹکنیشن کورس کروایا جائے گا۔

جس کی مدت 4 ماہ ہوگی۔ اس کورس میں ایم ایس آفس‘ بیسک کمپیوٹر ٹریننگ‘ سافٹ اسکیلس‘ اسپوکن انگلش کی تربیت بھی دی جائے گی۔

a3w
a3w