صحت

جوڑوں کا درد، دوا کی مفت تقسیم

حافظ حکیم میر صادق علی قادری کی نگرانی میں دوا مفت تقسیم کی جائے گی۔

حیدرآباد: بہ مسرت ولادت مولود کعبہ حضرت سیدنا علی کرم اللہ وجہہ 24جنوری کو بعد نماز مغرب دواخانہ غوثیہ متصل مسجد شام بیگ، کومٹ واڑی، دبیرپورہ میں حافظ حکیم میر صادق علی قادری کی نگرانی میں دوا مفت تقسیم کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں
جوڑوں کادرد وجع المفاصل کی مجرب دوا کی مفت تقسیم
a3w
a3w