تلنگانہ

کاکتیہ یونیورسٹی کے ملازم کی موت،لاش کے ساتھ رشتہ داروں کااحتجاج

تلنگانہ کے ورنگل کی کاکتیہ یونیورسٹی میں کشیدگی دیکھی گئی کیونکہ غیر تدریسی شعبہ کے ملازم مدھوسدن کی موت کے بعد اس کے رشتہ داروں نے ایڈمنسٹرٹیوبلڈنگ کے سامنے لاش کے ساتھ احتجاج کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ورنگل کی کاکتیہ یونیورسٹی میں کشیدگی دیکھی گئی کیونکہ غیر تدریسی شعبہ کے ملازم مدھوسدن کی موت کے بعد اس کے رشتہ داروں نے ایڈمنسٹرٹیوبلڈنگ کے سامنے لاش کے ساتھ احتجاج کیا۔

متعلقہ خبریں
زیارتِ قبور سنتِ نبویؐ، شبِ برات میں خاص روحانی اہمیت کی حامل: صابر پاشاہ
وائس چانسلر پر نااہل طلبہ کو پی ایچ ڈی میں داخلے دینے کا الزام
کمشنرحیدرا نے میڈارم جاترا میں درشن کئے
محبت کی سرزمین ہندوستان، ونستھلی پورم میں مسجد قادریہ کے زیر اہتمام شاندار جشنِ یومِ جمہوریہ
جامعہ راحت عالم للبنات عنبرپیٹ میں یومِ جمہوریہ کی تقریب، ڈاکٹر رفعت سیما کا خطاب

اس کے رشتہ داروں نے الزام لگایا کہ کنٹریکٹ ملازمت کرنے والے مدھوسدن کو 13لاکھ روپئے کے بقایہ جات اداشدنی ہیں۔

انہوں نے الزام لگایا کہ یونیورسٹی کے عہدیداروں کی ہراسانی کے ساتھ اس نے خودکشی کی۔احتجاجیوں کی حمایت یونیورسٹی کی طلبہ تنظیم نے حمایت کی۔