جموں و کشمیر

کشمیری پنڈتوں کی رائے دہی کا تناسب 30 فیصد

جموں وکشمیر اسمبلی الیکشن کے تیسرے اور آخری مرحلہ میں کشمیری پنڈتوں کی رائے دہی کا تناسب 30 فیصد سے زائد رہا۔

جموں(پی ٹی آئی) جموں وکشمیر اسمبلی الیکشن کے تیسرے اور آخری مرحلہ میں کشمیری پنڈتوں کی رائے دہی کا تناسب 30 فیصد سے زائد رہا۔

ریٹرننگ عہدیدار ڈاکٹر اروند کاروانی نے بتایا کہ 18357 رجسٹرڈ پنڈت ووٹرس میں 5545 نے اپنے حق ِ رائے دہی سے استفادہ کیا۔

مرحلہ دوم میں کشمیری پنڈتوں کی پولنگ کا تناسب تقریباً 40 فیصد اور مرحلہ اول میں زائداز 31 فیصد تھا۔

a3w
a3w