جموں و کشمیر

مبلغ اسلام کی این آئی اے میں طلبی

دارالعلوم رحیمیہ ضلع باندی پورہ کے مولانا رحمت اللہ میر قاسم کو سمن جاری کیا گیا کہ کیس کے تعلق سے بعض سوالات کا جواب دینے این آئی اے کیمپ آفس چرچ لین سوناوار سری نگر چلے آئیں۔

سری نگر: نیشنل انوسٹیگیشن ایجنسی (این آئی اے) نے چہارشنبہ کے دن ایک کشمیری اسلامی مبلغ کو دہشت گرد فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلہ میں طلب کیا۔

متعلقہ خبریں
این آئی اے پر ہائی کورٹ ڈیویژن بنچ کی تنقید
یٰسین ملک کو سزائے موت دینے این آئی اے کا مطالبہ
جسمانی اعضاء کی بین الاقوامی تجارت کا ریاکٹ بے نقاب
یٰسین ملک سزائے موت کیس، سماعت سے ہائیکورٹ جج نے علیحدگی اختیار کرلی
سپریم کورٹ نے مقدمے کی سماعت میں 4 سال کی تاخیر پر این آئی اے کی سرزنش کی

دارالعلوم رحیمیہ ضلع باندی پورہ کے مولانا رحمت اللہ میر قاسم کو سمن جاری کیا گیا کہ کیس کے تعلق سے بعض سوالات کا جواب دینے این آئی اے کیمپ آفس چرچ لین سوناوار سری نگر چلے آئیں۔

سری نگر میں خبر ہے کہ مولانا‘ این این آئی اے دفتر پہنچ گئے۔