حیدرآباد

مس ورلڈ مقابلہ کوری شیڈول کرنے کویتا کامطالبہ

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ جنگ جیسے حالات کے دوران، ہماری شبیہہ اچھی نہیں جائے گی، اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ہم ایک غیر سنجیدہ قوم کے طور پر پیش آئیں گے۔

حیدرآباد: بی آرایس کی رکن قانون سازکونسل کے کویتا نے کہا کہ مس ورلڈ مقابلہ تلنگانہ حکومت کی جانب سے ریاست میں منعقد کیا جا رہا ہے اور پوری دنیا اسے دیکھے گی۔

متعلقہ خبریں
موسیٰ پروجیکٹ نیا نہیں، متاثرین کی بازآبادکاری کا وعدہ: وزیر راج نرسمہا
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی
کویتا کی عدالتی تحویل میں توسیع
حضور اکرمؐ سے حضرت صدیق اکبرؓ  کی بے پناہ محبت ، تقوی و پرہیزگاری مثالی – نوجوانوں کو نمازوں کی پابندی کی تلقین :مفتی ضیاء الدین نقشبندی
مدینہ اسکولز کا سالانہ پروگرام ’’ترنگ‘‘ شاندار ثقافتی مظاہرے کے ساتھ منعقد

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ جنگ جیسے حالات کے دوران، ہماری شبیہہ اچھی نہیں جائے گی، اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ہم ایک غیر سنجیدہ قوم کے طور پر پیش آئیں گے۔

ہم اس ایونٹ کی منسوخی کا مطالبہ نہیں کر رہے، لیکن میں درخواست کرتی ہوں کہ اس ایونٹ کو ملتوی کیا جائے، بالکل اسی طرح جیسے آئی پی ایل کو ری شیڈول کیا گیا تھا۔