دہلی

کرشنا جنم بھومی۔شاہی مسجد تنازعہ کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ میں جمعہ کے دن کرشنا جنم بھومی۔شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ سے متعلق کئی درخواستوں کی سماعت ملتوی کردی۔

نئی دہلی: سپریم کورٹ میں جمعہ کے دن کرشنا جنم بھومی۔شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ سے متعلق کئی درخواستوں کی سماعت ملتوی کردی۔

متعلقہ خبریں
’کرشنا جنم بھومی ہندوؤں کے حوالے کردی جائے، ورنہ قانون اپنا کام کرے گا‘
گینگسٹر بشنوئی کا انٹرویو، سپریم کورٹ سے ٹی وی رپورٹر کو راحت
سپریم کورٹ نے کولکتہ واقعہ کا لیا از خود نوٹس، جلد ہوگی معاملہ کی سماعت
کانوڑ یاترا، سپریم كورٹ كی عبوری روک میں توسیع
کانوڑ یاترا کے دوران کاروبار متاثر نہ ہونے کی توقع کا اظہار۔ مسلم دکاندار خوش

جسٹس سنجیو کھنہ کی بنچ نے معاملہ کی مزید سماعت نومبر کے پہلے ہفتہ میں کرنے کا فیصلہ کیا۔

سپریم کورٹ نے اس دوران 16جنوری کے عبوری احکام میں توسیع کردی۔

بنچ نے کہا کہ اسے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے حالیہ احکام کا مطالعہ کرنے وقت درکار ہے۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ ہندو فریق کے دیوانی مقدمات چل سکتے ہیں۔

a3w
a3w