حیدرآباد
حکومت کی ستائش پر کے ٹی آر، اکبراویسی سے بغل گیر
اکبر اویسی نے اپنی تقریر میں حکومت کی ستائش کی۔ ان دو وزرا نے اپنی نشستوں سے کھڑے ہوکر اکبر الدن اویسی کی تقریر کی ستائش کی۔

حیدرآباد: ریاستی وزراء کے تارک راما راؤ اور نرنجن ریڈی نے آج ایوان میں اکبر الدین اویسی کی تقریر کی ستائش کی۔ اکبر اویسی نے اپنی تقریر میں حکومت کی ستائش کی۔ ان دو وزرا نے اپنی نشستوں سے کھڑے ہوکر اکبر الدن اویسی کی تقریر کی ستائش کی۔
ریاستی وزیر کے تارک راما راؤ نے اکبر اویسی سے بغلگیر ہوئے اور ان کی ستائش کی۔ اکبر الدین اویسی نے تلنگانہ کے تمام شعبوں بالخصوص اقلیتوں کیلئے کئے جارہے فلاحی اسکیمات کے بارے میں روشنی دالی۔