حیدرآباد
حیدرآباد میں اتوار کو شراب کی دکانات بند رہیں گی
رچہ کنڈہ پولیس کمشنر جی سدھیر بابو نے بونال تہوار کے پیش نظر اتوار کے روز رچہ کنڈہ پولیس کمشنریٹ حدود میں تمام شراب کی دوکانوں کو بند رکھنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
حیدرآباد: رچہ کنڈہ پولیس کمشنر جی سدھیر بابو نے بونال تہوار کے پیش نظر اتوار کے روز رچہ کنڈہ پولیس کمشنریٹ حدود میں تمام شراب کی دوکانوں کو بند رکھنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
کمشنر کے احکامات کے مطابق، شراب کی دکانیں 20 جولائی بروز اتوار صبح 6 بجے سے لے کر 21 جولائی بروز پیر صبح 6 بجے تک بند رہیں گی۔