آندھراپردیش

طوفان میچنگ،وشاکھاپٹنم سے کئی پروازیں منسوخ

ایرپورٹ کے ڈائریکٹر نے کہا”ہم ایرپورٹ کو مکمل طور پر آپریشن میں رکھے ہوئے ہیں۔ اے ٹی سی ہنگامی خدمات اور ڈائیورشن کے لیے 24 گھنٹے کام جاری ہے۔“

حیدرآباد: وشاکھا پٹنم ایرپورٹ کے ڈائریکٹر نے انکشاف کیا کہ طوفان میچنگ کے پیش نظر وشاکھا پٹنم سے اب تک 23 پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں۔ ایرپورٹ کے ڈائریکٹر نے کہا”ہم ایرپورٹ کو مکمل طور پر آپریشن میں رکھے ہوئے ہیں۔ اے ٹی سی ہنگامی خدمات اور ڈائیورشن کے لیے 24 گھنٹے کام جاری ہے۔“

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
خلیج بنگال میں ہوا کا دباؤ کم ،طوفان میں تبدیل ،کئی اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری
25پروازوں میں بم کی اطلاع
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی