مشرق وسطیٰ

مدینہ منورہ: سعودی ولی عہد کا مسجدِ نبوی ﷺ کا دورہ

دینہ منورہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مسجدِ نبویﷺ کا دورہ کیا ہے۔

مدینہ منورہ: مدینہ منورہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مسجدِ نبویﷺ کا دورہ کیا ہے۔


انہوں نے روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دی اور سلام پیش کیا۔


اس موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان نے ریاض الجنہ میں نوافل بھی ادا کیے۔