حیدرآباد

حیدرآباد میں وقف پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس

وقف پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج حیدرآبادمیں منعقد کیاگیا تاکہ مجوزہ وقف ترمیمی بل 2024کے سلسلہ میں رائے حاصل کی جاسکے۔

حیدرآباد: وقف پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج حیدرآبادمیں منعقد کیاگیا تاکہ مجوزہ وقف ترمیمی بل 2024کے سلسلہ میں رائے حاصل کی جاسکے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: "اجالوں کے شجر” کی رسمِ اجرا، خادم رسول عینی کی نعتیہ شاعری کو خراجِ تحسین
ٹی ڈبلیو اے ٹی کا میجسٹک ہوٹل نامپلی میں اجلاس
بچوں کے ادب پرحیدرآباد میں سہ روزہ بین الاقوامی "جشن رنگ بچپن” سمینار
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی
ٹی یو ڈبلیو جے ایف کے ایک وفد کی چیرمین تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی سے ملاقات

تلنگانہ کے اقلیتی کمیشن کی جانب سے اس اجلاس کا اہتمام کیاگیاجس میں تلنگانہ اورآندھراپردیش کے نمائندوں بشمول وقف بورڈس اورریاستی اقلیتی کمیشنس کے ذمہ داروں نے اپنی رائے کا اظہارکیا۔

فریقین نے اجلاس کے دوران اس مجوزہ بل کے بارے میں مسائل سے واقف کروایا۔