تعلیم و روزگار
گورنمنٹ میڈیکل کالج میدک میں قومی کوٹہ سے 4طلبہ کو داخلہ
گورنمنٹ میڈیکل کالج میدک نے نیشنل پول سے طلباء کی پہلی بیاچ حاصل کی۔ میدک کالج کو الاٹ کی گئی 50 نشستوں میں سے سات نشستیں قومی پول سے پُر کی گئی ہے۔
حیدرآباد: گورنمنٹ میڈیکل کالج میدک نے نیشنل پول سے طلباء کی پہلی بیاچ حاصل کی۔ میدک کالج کو الاٹ کی گئی 50 نشستوں میں سے سات نشستیں قومی پول سے پُر کی گئی ہے۔
4 طلبہ نے کالج کا انتخاب کیا، جو تعلیمی سال 25۔ 2024 سے شروع ہوگا۔
کالج کے پرنسپل ڈاکٹر رویندرا نے ان چار طلبہ کے داخلہ خطوط کو قبول کیا۔ ان میں سے دو کا تعلق کیرالہ سے ہے، ایک کا راجستھان اور ایک کا ہریانہ سے ہے۔