حیدرآباد

پداواگوپراجکٹ کے کام جنگی خطوط پر مکمل کرنے وزیر ناگیشورراؤ کی ہدایت

انہوں نے انجینئرز کے ساتھ جنگی بنیادوں پر مرمت کے کام کا جائزہ لیا۔ آیاکٹ کے کسانوں نے وزیرموصوف سے ملاقات کی۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ پراجکٹ کے ذمہ داروں کی لاپرواہی کی وجہ سے یہ پراجکٹ خطرے میں ہے۔

حیدرآباد:تلنگانہ کے وزیر زراعت ٹی ناگیشور راؤ نے بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع کے اشواراوپیٹ منڈل میں پداواگوپراجکٹ کا معائنہ کیا جسے حال ہی میں شدید بارشوں سے نقصان پہنچا تھا۔ انہوں نے حکام سے اس پراجکٹ کو ہوئے نقصان کی تفصیلات حاصل کیں۔

متعلقہ خبریں
حسین ساگر کے دو گیٹوں سے پانی کا اخراج
انڈونیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو گئی
کاشتکار، بات چیت کے لئے تیار: کسان قائد

انہوں نے انجینئرز کے ساتھ جنگی بنیادوں پر مرمت کے کام کا جائزہ لیا۔ آیاکٹ کے کسانوں نے وزیرموصوف سے ملاقات کی۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ پراجکٹ کے ذمہ داروں کی لاپرواہی کی وجہ سے یہ پراجکٹ خطرے میں ہے۔ ان کی لاپرواہی کی وجہ سے ان کی فصلیں ضائع ہو گئی ہیں۔وزیرموصوف نے انہیں یقین دلایا کہ مسئلہ جلد حل کر لیا جائے گا۔

a3w
a3w