قومی

مودی برطانیہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد مالدیپ پہنچے

یہ سال ہندستان اور مالدیپ کے درمیان سیاسی تعلقات کے 60 برس مکمل ہونے کا بھی موقع ہے۔ وزیراعظم کا یہ مالدیپ کا تیسرا دورہ ہے۔ اس سے قبل وہ جون 2019 میں مالدیپ گئے تھے۔

مال: وزیراعظم نریندر مودی برطانیہ کے اپنے دورے کے اختتام کے بعد آج دو روزہ دورے پر مالدیپ پہنچے۔مسٹر مودی کا مالے ہوائی اڈے پر صدر ڈاکٹر محمد معیزو اور دیگر اہم شخصیات نے استقبال کیا۔

ان کا یہ دو روزہ دورہ ڈاکٹر معیزو کی دعوت پر ہو رہا ہے۔ مسٹر مودی اس دوران مالدیپ کے 60ویں یومِ آزادی کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ خبریں
ہندوستان کے پہلے فوجی طیارہ ساز یونٹ کا افتتاح
ہندوستان ایک ملک ایک سول کوڈ کی طرف بڑھ رہا ہے: نریندر مودی (ویڈیو)
نیوزی لینڈ نے پہلی مرتبہ ہندوستان میں ٹسٹ سیریز جیت لی
دہشت گردی پر دُہرے معیار کی کوئی گنجائش نہیں، برکس چوٹی کانفرنس سے مودی کا خطاب
چمپئنز ٹرافی۔2025: پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہندوستانی بورڈ کو خصوصی تجویز

یہ سال ہندستان اور مالدیپ کے درمیان سیاسی تعلقات کے 60 برس مکمل ہونے کا بھی موقع ہے۔ وزیراعظم کا یہ مالدیپ کا تیسرا دورہ ہے۔ اس سے قبل وہ جون 2019 میں مالدیپ گئے تھے۔

ان کے مالدیپ دورے سے دونوں ممالک کے عوام کے مفادات کو فروغ ملے گا اور ہندستان کی’’پڑوسی پہلے‘‘ کی پالیسی کو تقویت ملے گی۔