جرائم و حادثات

اپنی ہی بیٹی کی عصمت ریزی کرانے والی ماں گرفتار

ملزم خاتون کا عاشق پرویز خان اس معاملے میں پہلے ہی گرفتار ہو چکاہے۔ کل اسی سلسلے میں پولیس نے ملزم خاتون کو بھی گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔

ستنا: مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں پولیس نے ایک خاتون کو اپنی سگی بیٹی کے ساتھ عصمت دری کرانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

متعلقہ خبریں
خود ساختہ فائنانس ڈپارٹمنٹ کا ایڈیشنل سکریٹری گرفتار
باپ اور بھائی کی قاتل 15 سالہ لڑکی گرفتار
بھائی کے سامنے بہن کی عصمت ریزی، ملزمین گرفتار
سنگ دل اولاد نے ضعیف ماں کو گھر سے باہر نکال دیا
پاتال ایکسپریس کو پٹری سے اتارنے کی کوشش‘ یوپی میں ایک گرفتار

تالا کوتوالی پولیس کے مطابق خاتون(35)پر اپنے عاشق سے اپنی نو سال کی معصوم بچی کا عصمت دری کروانے کا الزام ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ملزم خاتون کا عاشق پرویز خان اس معاملے میں پہلے ہی گرفتار ہو چکاہے۔ کل اسی سلسلے میں پولیس نے ملزم خاتون کو بھی گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔

a3w
a3w